40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدفاعی چیمپئن شوائیٹک کو شکست

دفاعی چیمپئن شوائیٹک کو شکست


روم (جنگ نیوز( امریکا کی ڈینیئل کولنز نے دفاعی چیمپئن ایگاشوائیٹک کو 6-1، 7-5 سے شکست دے کر اٹلی اوپن ٹینس چیمئن شپ سےباہر کردیا ۔ اس شکست کے بعد شیوائیٹک عالمی نمبر دو کی رینکنگ سے بھی محروم ہو گئیں۔ دیگر میچز میں بیلاروس کی عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے امریکی حریف سوفیہ کینن ، برطانیہ کی ایما راڈوکانو نے روس کی ویرونیکا کڈرمیتووا ، کینیڈا کی بیانکا اینڈریسکو نے قازقستان کی ایلینا رائباکینا کو ہراکر چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات