31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس...

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کردیا


 عیدان الیگزینڈر(فائل فوٹو)۔

حماس نے امریکی نژاد اسرائیلی فوجی عیدان الیگزینڈر کو عالمی ریڈ کراس کے حوالے کر دیا۔

غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو خان یونس میں عالمی ریڈ کراس کی ٹیم کے حوالے کیا گیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 حملے کے دوران عیدان الیگزینڈر کو یرغمالی بنایا تھا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق عیدان الیگزینڈر کو اسرائیل کے رعیم فوجی اڈے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ 

عرب میڈیا نے بتایا کہ عیدان الیگزینڈر کے خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں طبی معائنے کے بعد دوحہ منتقل کیا جائیگا جہاں انکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات