30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحماس غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی...

حماس غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے: فلسطینی عہدیدار


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

حماس غزہ جنگ بندی کے لیے امریکی انتظامیہ سے بات چیت کر رہی ہے۔

اس معاملے سے باخبر فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ حماس کی امریکی انتظامیہ سے غزہ میں امداد کی بحالی پر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے 2 مارچ سے غزہ میں ہر قسم کی امداد کی فراہمی پر پابندی لگا رکھی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات