(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان لڑائی رک گئی،یہ بہت اہم تھا۔
واشنگٹن ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ امریکا تجارت کیلئے پاکستان بھارت کی مدد کو تیار ہے،پاکستان کےساتھ جلد مذاکرات کریں گے ۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان جوہری جنگ رکوا دی ،دونوں ممالک کو کہا تھا جنگ نہ روکی تو امریکا آپ سے تجارت نہیں کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا کی قیمت زمین پر آ گری،ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی