30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی وزیراعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر...

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی قوم سے خطاب کے دوران آف کلر نظر آئے


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی : فوٹو اے ایف پی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کیا، جس کے دوران وہ آف کلر نظر آئے۔

نریندر مودی نے اپنے خطاب میں پہلگام واقعے کو ظلم قرار دیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو دہرایا۔

بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ نیو نارمل یہ ہے کہ بھارت خود پر حملے کا فوری جواب دے گا۔ پانی اور خون ساتھ نہیں بہہ سکتے، تجارت، مذاکرات اور دہشتگردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان سے مذاکرات ہوئے تو دہشت گردی کے خاتمے پر ہوں گے اور کشمیر پر بات ہوگی تو وہ آزاد جموں و کشمیر پر ہوگی۔ 

نریندر مودی نے یہ بیانیہ دہرایا کہ جنگ بندی پاکستان کی درخواست پر عمل میں آئی ہے۔ ایٹمی حملے کی دھمکی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات