34.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومخاص رپورٹایران کے صوبے البورز میں 4 شدت کا زلزلہ 

ایران کے صوبے البورز میں 4 شدت کا زلزلہ 



(ویب ڈیسک)ایران کے صوبےصوبہ البورز میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 4ریکارڈ کی گئی ہے اورزلزلےکی گہرائی 8کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااوروہ خوف زدہ ہوکرگھروں سے باہرنکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا کا روس پر نئی پابندیوں کا منصوبہ

دوسری جانب صوبہ البورزمیں پاور اسٹیشن میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات