35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹربینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی ۔۔۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی ۔۔۔



( 24 نیوز)پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان  جبکہ ڈالر کی قیمت گر گئی ۔ 

 پاکستان  سٹاک  مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان جہاں 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس گھٹ کر 1 لاکھ 13 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

کاروباری حلقوں کے مطابق سیاسی اور اقتصادی غیر یقینی صورت حال، بجٹ سے متعلق خدشات اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے نے مارکیٹ پر دباؤ برقرار رکھا، جس کے باعث فروخت کا رجحان غالب رہا۔

 یہ بھی پڑھیں:15 گھنٹے طویل پریس کانفرنس،مسلم ملک کے  صدر کاعالمی ریکارڈ

دوسری جانب زرمبادلہ کی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے کم ہو کر 281 روپے پر آ گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات