39.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزا13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس مجرم کو 35 سال قید کی...

13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس مجرم کو 35 سال قید کی سزا



(24نیوز)ایڈیشنل سیشن کورٹ نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی  کے مجرم کو  35 سال قید کی سزا  سنادی۔

 پولیس کے مطابق 28 فروری 2024 کو مجرم نے ساتویں کلاس کی 13 سالہ طالبہ کو اغوا کیا تھا جس کی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق  13سال کی لڑکی سے زیادتی کیس کے مجرم کو 35 سال قید کی سزا  کا حکم سنایا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات