29.8 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں...

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے


انعام بٹ—فائل فوٹو

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کروشیا اور اٹلی میں ایکشن میں ہوں گے، وہ 28 مئی کو کروشیا روانہ ہوں گے۔

انعام بٹ پہلوان کروشیا میں بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کریں گے،  یہ مقابلے30 مئی سے یکم جون تک ہوں گے۔

پاکستانی پہلوان انعام بٹ 7 سے 9جون تک اٹلی میں انٹرنیشنل ریسلنگ کے مقابلوں میں شریک ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ مائنس 90 کے جی کلاس میں مقابلہ کروں گا۔

پہلوان انعام بٹ  کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں ایونٹس کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہوں، اچھے نتائج کے لیے پر امید ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات