33.5 C
Lahore
Sunday, May 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی، کانکررز کی چیلنجرز کو 28 رنز سے شکست

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی، کانکررز کی چیلنجرز کو 28 رنز سے شکست


کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کانکررز نے چیلنجرز کو 28رنز سے ہرادیا۔کانکررز نے 20اوورز میں5وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔کپتان فاطمہ ثنا نے88رنز بنائے۔ چیلنجرز جواب میں 7 وکٹوں پر 137 رنز بنا سکی۔اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں اسٹارز نے انونسیبلز کو69 رنز سے شکست دے دی۔اسٹارز نے پہلے 5 وکٹوں پر 172 رنز بنائے۔ انونسیبلز جواب میں 9وکٹوں پر 103 رنز بناسکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات