39.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومتعلیم اور صحتملتان تعلیمی بورڈ کے تحت کل امتحانات دوبارہ شروع ہوں گے ۔

ملتان تعلیمی بورڈ کے تحت کل امتحانات دوبارہ شروع ہوں گے ۔



(سہیرا رانا) پاک بھارت کشیدگی کے بعد ملتان تعلیمی بورڈ کے تحت کل 12 مئی کو امتحانات دوبارہ شروع ہوں گے ۔

انٹرمیڈیٹ کے تھیوری پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات اور اس کے بعد آنے والے تمام پیپرز پہلے سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے،امیدواران کل سے اپنی رولنمبر سلپس کے مطابق پیپر میں شریک ہوں۔7 اور 9  مئی کے ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کےپیپرز اور میٹرک  کے پریکٹیکل کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔کل میٹرک کے طلبہ کیمسٹری کا پریکٹیکل دیں گے۔کل 12 مئی کو انٹرمیڈیٹ کے طلبہ ریاضی اور بائیولوجی کا پیپر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات