36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںروپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگانئی قیمت جانیے

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگانئی قیمت جانیے



(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 281.47 روپے سے بڑھ کر 281.52 روپے پر بند ہوا۔

ادھراوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر11 پیسے بڑھ کر 283.24 روپے،یو اے ای درہم 10 پیسے مہنگا ہوکر 77.39 روپے،سعودی ریال 7 پیسے مہنگا ہوکر 75.58 روپے پر آگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں یورو 75 پیسے کمی سے 321.47 روپے،برطانوی پاؤنڈ 11 پیسے کمی سے 378.86 روپے  پر آگیا  ۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم شہبازشریف کھل کر بول پڑے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات