29.8 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرولنگ سے تنگ بھارتی سیکریٹری خارجہ...

جنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرولنگ سے تنگ بھارتی سیکریٹری خارجہ نے ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا


بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری(فائل فوٹو)۔

بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے بھارتی انتہاپسندوں کی جانب سے شدید ٹرولنگ پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم مسری کو پاکستان سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے ٹرولنگ کا سامنا تھا۔

پاکستان سے جنگ کے حامی بھارتیوں نے وکرم مسری کو غدار، بے شرم آدمی اور خاندان کے طعنے دیے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات