(عمران اسلم)سکول،کالج اور یونیورسٹیزکل پیر سے معمول کے مطابق کھلیں گی۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اس حوالے سے کہاہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایاجارہاہے
واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے کشیدہ حالات کے باعث تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھنے کااعلان کیاگیاتھا۔