31.4 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی پر گرفتار

بھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی پر گرفتار


—فائل فوٹو

مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

حج سیکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کو بغیر پرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات