(ویب ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹر کے 7 سے 10 مئی تک ہونےوالے امتحانات ملتوی کردیئے،امتحانات کا نیا شیڈول 9 مئی کو جاری کیا جائے گا۔
لاہورمیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ کے امتحانات اور پریکٹیکل آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:“اللّٰہ اکبر،تیار ہیں ہم” قوم کی دلی آواز پر نیا ملی نغمہ ریلیزکردیاگیا
7 مئی کو ملتوی ہونےوالے پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان