34.9 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومقومی خبریںکراچی پورٹ پر تیل بردار جہاز آج رات لنگر انداز ہوگا، پورٹ...

کراچی پورٹ پر تیل بردار جہاز آج رات لنگر انداز ہوگا، پورٹ ذرائع


کراچی پورٹ سے نکالے جانے والا تیل بردار جہاز آج رات دوبارہ لنگر انداز ہوگا۔

پورٹ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کو امپورٹ، ایکسپورٹ مال ترسیل کےلیے پورٹ آنے کی دوبارہ اجازت دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پورٹ سے نکالا جانے والا تیل بردار جہاز آج رات دوبارہ لنگر انداز ہوجائے گا۔

ذرائع کسٹمز کی کار گو انسپیکشن بھی معمول کے مطابق شروع کردی گئی ہے، کل سے کیماڑی اور منوڑہ سیر کےلیے کشتیاں بھی چلنا شروع ہوجائیں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات