ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کررہے ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت سکھوں کی آبادی کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل داغ دیے ہیں۔
انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارت کی سازشوں کا شکار اقلیت ہو رہے ہیں، ہماری ساری ہمدردی سکھوں کے ساتھ ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پانچ میزائل امرتسر اور ایک آدم پور میں گرا، بھارت کی حرکت بہت حیرت انگیز ہے۔
(خبر پر کام جاری ہے)