26 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمودی حکومت نے بھارتی عسکری تجزیہ کار کی ویڈیو بھی بلاک کردی

مودی حکومت نے بھارتی عسکری تجزیہ کار کی ویڈیو بھی بلاک کردی


نریندر مودی حکومت نے بھارت کے ہی ایک نامور صحافی اور عسکری تجزیہ کار پراوین سواہنی کی تیار کردہ 11 منٹ کی ویڈیو بھی بلاک کر دی ہے۔

فورس میگزین کے ایڈیٹر پراوین سواہنی نے یہ ویڈیو آپریشن سندور پر بنائی تھی، جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ پاکستان نے بھارت کے 4 جنگی جہاز تباہ کیے۔

 اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک کرائسس سچوئشن ہے لیکن جنگ نہیں ہے، ایسے میں نریندر مودی حکومت اگر معقول اور باشعور لوگوں کی آوازیں بھی بند کر رہی تو یقیناً کچھ گڑبڑ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات