29 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسپر لیگ کیلئے امارات نے پاکستان کو مثبت جواب نہیں دیا، انڈین...

سپر لیگ کیلئے امارات نے پاکستان کو مثبت جواب نہیں دیا، انڈین میڈیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہا کہ امارات بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچوں کی میزبانی کے بارے میں پی سی بی کو مثبت جواب نہیں دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کر کٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا ہے، امارات بورڈ کو بھارتی بورڈ کا دباؤ بھی تھا، جبکہ بعض دیگر بورڈ بھی بھارت کے ساتھ تھے، میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے جس کی سربراہی جے شاہ کر رہے ہیں۔ کشیدہ حالات کے درمیان پی ایس ایل جیسے ٹورنامنٹ کی میزبانی وہاں مقیم متنوع آباد میں ہم آہنگی کو خراب کر سکتی ہے، سیکورٹی خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات