31.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومقومی خبریںسرحدی علاقے میں شہری کی بھارتی ڈرون پر فائرنگ

سرحدی علاقے میں شہری کی بھارتی ڈرون پر فائرنگ


لاہور کے سرحدی علاقے میں شہری نے بھارتی ڈرون پرفائرنگ کردی، واقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا ہے کہ سرحدی علاقے میں ایک شہری بھارتی ڈرون پر فائرنگ کررہا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو مقامی شہری نے اس پر فائرنگ شروع کردی، شہری کی فائرنگ پر بھارتی ڈرون واپس چلا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق بارڈر ایریا کے لوگوں کا کہنا ہے کہ جب بھی انہیں بھارتی ڈرون نظر آیا تو اسے نشانہ بنائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات