34 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومغزہ لہو لہوجو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا،...

جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع


وزیر دفاع  خواجہ  آصف نے پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔

وزیر دفاع نے یہ بیان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا۔

انہوں نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ  باد۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات