29 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین بیچ ہینڈ بال، پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

ایشین بیچ ہینڈ بال، پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو ناکامی سے دوچار کر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،مسقط میں کھیلے جانے والےایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو 0-2 سے ہرایا اور پاکستان ٹیم نے انڈیا کے خلاف 7-36 اور6-34 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان نے چار میں سے دو میچز جیتے۔ اس سے قبل پاکستان نے فلپائنز کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ایران اور اردن کے خلاف میچز میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات