34 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومانٹرٹینمنٹگولڈن گلوبز آئندہ برس سے بہترین پوڈ کاسٹ کو بھی ایوارڈ تقریب...

گولڈن گلوبز آئندہ برس سے بہترین پوڈ کاسٹ کو بھی ایوارڈ تقریب میں شامل کریگا


گولڈن گلوبز ایوارڈز جو بین الاقوامی فلموں اور ٹیلی ویژن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو اعزاز کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن اب یہ اسکرین کے علاوہ دیگر شعبوں کی جانب جا رہا ہے۔

اس حوالے سے اس مشہور ایوارڈز شو نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک نئی کیٹگری کو اپنی 83ویں سالانہ تقریب جو کہ آئندہ برس گیارہ جنوری کو ہوگی اس میں شامل کیا جائے۔

اس کے تحت بیسٹ پوڈ کاسٹ آف دی ایئر کو آئندہ برس 2026 سے شروع کیا جائے۔ 

یہ کہانی سنانے پر مبنی پوسٹ کاڈ کے بڑھتے ہوئے اثرات اور اہمیت کو تسلیم کیے جانے کی علامت ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات