28 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومخاص رپورٹطالبِعلم کی پاؤں سے پرچہ حل کرتے ویڈیو وائرل

طالبِعلم کی پاؤں سے پرچہ حل کرتے ویڈیو وائرل


اسکرین گریبز

صوبہ بلوچستان سے طالبِ علم کی پاؤں سے پرچہ حل کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، طالب علم دونوں ہاتھوں سے معذور ہے۔

امتحانی عملے کے مطابق 16 سالہ نوجوان، سید رفیع اللّٰہ ایف ایس سی فرسٹ ایئر کا امتحان دے رہا ہے، سید رفیع اللّٰہ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کا طالب علم ہے۔

دوسری جانب چیئرمین بورڈ اور ایڈیشنل سیکریٹری کالجز نے طالب علم سے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین بورڈ اور ایڈیشنل سیکریٹری کالجز نے طالبِ علم کی امتحانی فیس معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سید رفیع اللّٰہ کے تعلیمی اخراجات حکومت برادشت کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات