26 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق ہاکی اولمپئن سلیم ناظم کی تدفین، اہم شخصیات کی شرکت

سابق ہاکی اولمپئن سلیم ناظم کی تدفین، اہم شخصیات کی شرکت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن ،سابق سلیکٹر اور معاون کوچ رائو سلیم ناظم کو فیصل آباد میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ میں سابق کھلاڑیوں ، پی ایچ ایف کے نمائندوں، مرحوم کے عزیز و اقارب سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ وہ بدھ کو مختصر علالت کے باعث70برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کے انتقال پر پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات