28 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبمبئی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان


—فائل فوٹو

ڈرپوک بھارت پر پاکستان کا خوف کم نہ ہوسکا جس کے باعث بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

نیفٹی ففٹی انڈیکس اور بی ایس ای سینسک انڈیکس میں کمی واقع ہوئی۔

بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس انڈیکس 792 ہزار سے ہم ہو کر 79 ہزار 542 پر ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار ہفتے کے آخری روز کے پہلے سیشن میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 700 پر بند ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات