24 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومقومی خبریںگجرات، ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے

گجرات، ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے


فائل فوٹو

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کے علاقے ڈنگہ کے قریب کھیتوں میں ڈرون گرا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، ڈرون کا ملبہ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب لاہور اور سیالکوٹ کے حدود میں متعدد فضائی روٹ کمرشل پروازوں کے لیے بند  کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات