29 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل کا آج راولپنڈی میں ہونیوالا میچ منسوخ کردیا گیا

پی ایس ایل کا آج راولپنڈی میں ہونیوالا میچ منسوخ کردیا گیا


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز اور پشاور زلمی آج راوپنڈی میں آپس میں ٹکرانے جا رہی تھیں، جبکہ یہ میچ منسوخ کردیا گیا۔

دوسری جانب پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے میچز سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کے لیے وزارتِ داخلہ اور پی ایس بی حکام کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات