23 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجنگ کے باعث پاکستان کو یکجہتی کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم...

جنگ کے باعث پاکستان کو یکجہتی کی ضرورت ہے، ایم کیو ایم انٹرنیشنل


لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے پاک بھارت جنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ دونوں ملکوں اور ان کی قوم کے لئے کسی بھی طرح فائدہ مند نہیں ،بھارت اور پاکستان میں جنگ کا ہونا انتہائی افسوسناک ہے،اور سب سر جوڑ کر بیٹھیں کہ ہم ملک کے لئے کیا کرسکتے ہیں ،جنگ کے باعث پاکستان کو یکجہتی کی ضرورت ہے ، سیاسی قائدین پر سے پابندیاں ختم کی جائیں، عوام کی ناراضی اوردوریاں ختم کی جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات