24 C
Lahore
Friday, May 9, 2025
ہومقومی خبریںاے جے کے بورڈ کے انٹر کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول کل...

اے جے کے بورڈ کے انٹر کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول کل جاری ہوگا


آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے انٹر کے 7 سے 10 مئی تک کے امتحانات ملتوی کردیے، نیا شیڈول 9 مئی کو جاری کیا جائے گا۔

لاہورمیں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ کے امتحانات اور پریکٹیکل آج سے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

7 مئی کو ملتوی پرچے اور میٹرک کے پریکٹیکلز کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات