30 C
Lahore
Wednesday, May 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹ سے چھٹی، کنگز نے گالف کھیلی

کرکٹ سے چھٹی، کنگز نے گالف کھیلی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 10 کے میچز سے چھٹی کے روز کراچی کنگز کے کھلاڑیوں نے منگل کے روز اسلام آباد گالف کلب میں گالف کھیلی۔ ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، کین ولیمسن، بین مکڈرمٹ، ٹم سائفرٹ اور شان مسعود نے گالف کے کھیل میں حصہ لیا۔ ہیڈ کوچ روی بوپارہ نے بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ گالف کھیلی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات