27 C
Lahore
Wednesday, May 7, 2025
ہومغزہ لہو لہوپاک فضائیہ نے بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو منظرعام...

پاک فضائیہ نے بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی



اسلام آباد:

پاک فضائیہ نے بھارت کے بزدلانہ حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی کے فوج کے انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، جس کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کر دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتاکہ بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر میں آگ لگی ہوئی اور دھواں اٹھ رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن، 15 کور کے زیر کمان ہے۔

پاک فوج نے عزم کا اعادہ کیا کہ بھارتی جارحیت کا پورا حساب لیا جائے گا اور پاک فضائیہ بھرپور جواب دے رہی ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات