25 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومقومی خبریںمظفر آباد سے تاؤ بٹ تک ٹریفک بحال، ریسکیو ادارے الرٹ

مظفر آباد سے تاؤ بٹ تک ٹریفک بحال، ریسکیو ادارے الرٹ


فائل فوٹو

شاہرائے نیلم مظفر آباد سے تاؤبٹ تک ہر قسم کی ٹریفک بحال کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نیلم نے ٹریفک بحال کی اور کہا کہ بھارتی فوج کی گولہ بھاری سےشہری آبادی کوکوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ڈی سی نے بیان میں مزید کہا کہ ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کےلیے تمام ریسکیو ادارے الرٹ ہیں۔

ایس پی نیلم نے کہا کہ عوام کے حوصلے بلند اور کسی بھی ناپاک منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات