27 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلاہور قلندرز کی ٹریننگ سیشن میں شرکت

لاہور قلندرز کی ٹریننگ سیشن میں شرکت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز نے ایک دن کے آرام کے بعد منگل کوایل سی سی اے گراونڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ بدھ کو ٹیم اسلام آباد روانہ ہوگی جبکہ اپنا آخری اور اہم لیگ میچ 9 مئی کو پشاور زلمی کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات