27 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںزاؤ پہلے چینی ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے

زاؤ پہلے چینی ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے


شیفلڈ (جنگ نیوز) چین کے زاؤ ژنٹونگ نے ویلز کے 50 سالہ مارک ولیمز کو 12-18 سے شکست دے کر 2025 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے وہ چینی کیوسٹ بن گئے۔ زاؤ نے سیمی فائنل میں رونی او سلیوان کو بھی ہرایا اور اپنی معطلی کے بعد شاندار واپسی کی۔ چین میں کروڑوں افراد نے ان کی فتح کا جشن منایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات