27 C
Lahore
Thursday, May 8, 2025
ہومتجارتی خبریںرافیل طیارہ ساز کمپنی کے شئیرز گر گئے

رافیل طیارہ ساز کمپنی کے شئیرز گر گئے


— فائل فوٹو

رافیل طیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے عالمی مارکیٹ میں شئیرز گر گئے۔

رافیل لڑاکا طیارے بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ شب بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر میزائل داغے، جس پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز اور 1 ڈرون مار گرائے۔

پاک فضائیہ نے جو 6 بھارتی طیاروں کو مار گرائے ان میں فرانسیسی کمپنی کے تیار کردہ 3 جدید طرز کے رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات