33 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت نے شواہد پیش نہیں کیے کہ کشمیر میں حملہ پاکستانی اقدامات...

بھارت نے شواہد پیش نہیں کیے کہ کشمیر میں حملہ پاکستانی اقدامات کا نتیجہ تھا، بریڈ شرمن


کانگریس مین بریڈ شرمن(فائل فوٹو)

پاکستان پر بھارتی حملے پر امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن بریڈ شرمن نے کہا بھارت اور پاکستان کو مسلح تصادم اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنا چاہیے۔ 

اپنے بیان میں بریڈ شرمن کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھی بھارت اور پاکستان سے کشیدگی میں اضافہ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت نے دنیا کو ایسے کوئی شواہد نہیں دیے کہ کشمیر میں دہشتگرد حملہ پاکستان کے اقدامات کا نتیجہ تھا۔ 

بریڈ شرمن کے مطابق امید ہے کہ پاکستان کا ردعمل کشیدگی کم کرنے والا ہو۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات