ہم ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں، یہ جتنا بڑا ہو سکتا ہے اتنا بڑا اعلان ہو گا، یہ نہیں بتاؤں گا کہ اعلان کس بارے میں ہے لیکن یہ بہت مثبت ہے۔