33 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومقومی خبریںگھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد

گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد


سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے مکلی میں گھر سے نوجوان جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ مذکورہ جوڑے کو قتل کیا گیا ہے۔

ٹھٹہ پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے تیز دھار آلے بھی ملے ہیں۔

لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعے کی تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات