29 C
Lahore
Wednesday, May 7, 2025
ہومقومی خبریںگجرات میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

گجرات میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار


علامتی تصویر۔

گجرات کے نواحی علاقے میں گزشتہ شب خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ 

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات