24 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس...

پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس آج ہوگا


پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس آج ہوگا۔ 

پاکستان، جنوبی ایشیا کی صورتحال سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کرے گا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بریفنگ میں پہلگام واقعے کے بعد سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کا بھارتی اقدام، اور بھارتی ریاستی دہشتگردی کا ذکر ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات