25 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمہینے کے بہترین کرکٹرز کیلئے نامزدگیاں، پاکستان کی فاطمہ ثنا بھی شامل

مہینے کے بہترین کرکٹرز کیلئے نامزدگیاں، پاکستان کی فاطمہ ثنا بھی شامل






کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لئے اپریل کی کارکردگی کی بنیاد پرپاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کی نامزدگی ہوئی ہے۔ پاکستان نے لاہور میں تمام میچز جیت کر خواتین ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی کیا ۔ دیگر کھلاڑیوں اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین برائس اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز شامل ہیں۔ مینز کرکٹ میں زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی اور بنگلہ دیش کے مہدی حسن اورنیوزی لینڈ کے بین سئیر ز کی نامزدگی ہوئی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات