25 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار

روس کا پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار


فائل فوٹو

روس نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس پاک بھارت سرحد پر بڑھتی کشیدگی کو انتہائی تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔

روس پاکستان اور بھارت دونوں سے اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات