32 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا

بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا


شمالی بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر رشیکیش میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک اسٹریٹ پر بیل ایک گھر کے سامنے پارک اسکوٹر کو دیکھ کر پہلے تو وہاں رکا اور پھر اس پر سوار ہوکر اسے پیروں سے دھکیلتے ہوئے اس کی سواری کے مزے اڑائے جو کہ ایک سیکیورٹی کیمرے کی آنکھوں میں محفوظ ہوگیا۔ 

اس محفوظ شدہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید اسکوٹر پر سوار سے قبل بیل نے اسکا جائزہ لیا اور بعد میں اپنی اگلی ٹانگیں اسکی سیٹ پر رکھ کر پچھلی ٹانگوں سے دھکا کھا اسے چلایا۔

اس دوران یہ منظر دیکھ کر لوگ حیرانی سے اسکے راستے سے ہٹ گئے۔ بیل کی یہ تفریحی سواری اس وقت اختتام کو پہنچی جب اس نے اسکوٹر کو ایک قریبی گیٹ سے لے جاکر ٹکرا دیا اور اسکوٹر گرگئی، بیل زخمی نہیں ہوا اور وہاں سے چلا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات