30 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی کرکٹر محمد شامی کو قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول

بھارتی کرکٹر محمد شامی کو قتل کی دھمکی آمیز ای میل موصول


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کو ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ شامی کے بھائی حسیب کا کہنا ہے کہ دھمکی کے بعد سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے ، دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے کا نام راجپوت سندر بتایا گیا ہے، راجپوت سندر نے دھمکی کے ساتھ ایک کروڑ روپے مانگے ہیں. محمد شامی ان دنوں انڈین پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ ماہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی کی ای میل موصول ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات