30 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاوساکا کی تین سال بعد پہلی ٹینس ٹائٹل فتح

اوساکا کی تین سال بعد پہلی ٹینس ٹائٹل فتح






کراچی (جنگ نیوز) چار مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن ناومی اوساکا نے تین سال بعد اپنا پہلا ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فرانس کے شہر سینٹ مالو میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں سلووینیا کی کائیا یوآن کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ خیال رہے کہ اوساکا نے جولائی 2023 میں اپنی بیٹی شائی کو جنم دیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات