22 C
Lahore
Tuesday, May 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا، فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا حکم

امریکا، فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد کمی کا حکم


فائل فوٹو

امریکی وزیر دفاع ہیگستھ نے فور اسٹار جنرلز کی تعداد میں 20 فیصد تک کمی کا حکم جاری کردیا۔

امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق پنٹاگون فور اسٹار عہدوں میں 20 فیصد تک کمی کرے گا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ جنرلز اور فلیگ افسران کی تعداد میں مزید 10 فیصد کمی ہوسکتی ہے

اپنے بیان میں ہیگستھ نے کہا کہ محکمہ دفاع خطرات کو روکنے اور فیصلہ کن فتح حاصل کرنے کے لیے فوجی دستوں کو یقینی بنانے کے لیے بھی پرعزم ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات