40 C
Lahore
Saturday, May 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاطالوی ٹینس اسٹار سنر کی معطلی کے بعد کورٹس میں واپسی

اطالوی ٹینس اسٹار سنر کی معطلی کے بعد کورٹس میں واپسی






روم (جنگ نیوز) اٹلی کے ٹینس اسٹار جینک سنر نے تین ماہ کی معطلی کے بعد 25 مئی سے شیڈول اٹالین اوپن میں واپسی کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ۔سنر پر مارچ 2024 میں ممنوعہ مادے کے استعمال کا الزام لگا تھا، جسے انہوں نے علاج کے دوران بدن میں شامل ہونے کا بتایاتھا۔

اسپورٹس سے مزید



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات