30 C
Lahore
Sunday, May 4, 2025
ہومقومی خبریںمنی بس اور پک اپ میں تصادم، 15 افراد ہلاک

منی بس اور پک اپ میں تصادم، 15 افراد ہلاک


— فائل فوٹو

جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے نواحی علاقے میں رات گئے منی بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

حادثے میں 5 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا میں 2023ء میں ٹریفک حادثات میں 11 ہزار 8 سو لوگ جان سے گئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات